Office Staff Jobs 2026 in Pakistan – Supervisor & Assistant Required After Eid

Office Staff کے لیے بہترین جاب موقع! کمپنی کی جانب سے فوری طور پر Supervisor، Assistant، File Handling اور Record Keeping کے لیے اسٹاف درکار ہے۔ امیدواروں کو 45,000 سے 48,000 روپے تنخواہ کے ساتھ بونس بھی دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مفت کھانا اور رہائش کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار عید کے فوراً بعد جوائننگ کرسکتے ہیں۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 24 مارچ ہے۔ اگر آپ آفس ورک میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ ایک بہترین موقع ہے

PRIVATE JOBS

3/17/20261 min read

Office Staff Jobs

Supervisor Jobs Pakistan

Assistant Jobs 2026

Office Work Jobs

File Handling Jobs

Record Keeping Jobs

Private Company Jobs Pakistan

Office Staff Required

Latest Office Jobs 2026

Pakistan Jobs After Eid